the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 8اگسٹ (اعتماد نیوز)اڑیسہ میں زبردست سیلاب سے 23 اضلاع پانی سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ریاست کے مہاندی میں آبی سطح میں شدید اضافہ کے سبب اس ندی کے اطراف تمام نشیبی علاقے میں پانی میں ڈوب گئے۔ جسکے بعد



35افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب ریاستی انتظامیہ کی جانب سے ریاست میں 3,990 مواضعات کو پانی سے خطرہ لاحق ہونے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ عہدیداروں کے مطابق مزید 24گھنٹوں میں حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.